برگزیدہ صحابہ

CHAPTER 17

برگزیدہ صحابہ

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے برگزیدہ صحابہ
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نجیب صحابہ

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نجیب صحابہ 1 میں خلفائے اربعہ، حضرت حمزہ، حضرت جعفر، حضرت ابو ذر، حضرت مقداد، حضرت سلمان، حضرت حذیفہ، حضرت ابن مسعود، حضرت عمار اور حضرت بلال رضی اللہ عنہم شامل تھے۔

النُّجَبَاءُ مِنْ أَصْحَابِهِ

وَأَمَّا النُّجَبَاءُ (١) مِنْ أَصْحَابِهِ فَالْخُلَفَاءُ الْأَرْبَعَةُ، وَحَمْزَةُ، وَجَعْفَرٌ، وَأَبُو ذَرٍّ، وَالْمِقْدَادُ، وَسَلْمَانُ، وَحُذَيْفَةُ، وَابْنُ مَسْعُودٍ، وَعَمَّارٌ، وَبِلَالٌ.

1 حاشیہ

جَمْعُ نَجِيبٍ، وَهُوَ الْفَاضِلُ، وَقَدْ نَجُبَ يَنْجُبُ إِذَا كَانَ فَاضِلًا نَفِيسًا مِنْ نَوْعِهِ.

نُجَباء، نجیب کی جمع ہے، جس کے معنی فاضل اور ممتاز شخص کے ہیں۔ کہا جاتا ہے: نَجُبَ يَنْجُبُ، جب کوئی شخص اپنی نوع میں فاضل اور نفیس ہو۔

اوپر تک سکرول کریں۔