خادمین

CHAPTER 12

خادمین

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت کرنے والے آزاد افراد
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت کرنے والے

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت کرنے والے آزاد افراد میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ، ہند اور اسماء، جو حارثہ کے بیٹے تھے، ربیعہ بن کعب، عبداللہ بن مسعود، عتبہ بن عامر، بلال، سعد اور ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہم شامل تھے، اور ان کے علاوہ بھی بہت سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت کیا کرتے تھے۔

خَدَمَهُ عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ

وَخَدَمَهُ مِنَ الْأَحْرَارِ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، وَهِنْدٌ وَأَسْمَاءُ ابْنَا حَارِثَةَ، وَرَبِيعَةُ بْنُ كَعْبٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ، وَعُتْبَةُ بْنُ عَامِرٍ، وَبِلَالٌ وَسَعْدٌ وَأَبُو ذَرٍّ الْغِفَارِيُّ، وَغَيْرُهُمْ.

اوپر تک سکرول کریں۔